اسلام علیکم ایک گاؤں میں ایک ظالم شخص رہتا تھا وہ ہر وقت لوگوں کو تنگ کرتا رہتا تھا گاؤں کے لوگ اس سے بہت تنگ تھے اس گاؤں میں ایک نیک بزرگ بھی رہتے تھے ایک دن سب گاؤں والے مل کر اس بزرگ کے پاس گیے اور کہنے لگے دعا کریں کہ ہماری اس ظالم شخص سے جان چھوٹ جاۓ بزرگ نے دعا کی اور کہا ک شام تک یہ بندہ مر جاۓ گا گاؤں کے لوگ شام ہونے کا انتظار کرنے لگے شام ہوئ تو کیا دیکھا کہ وہ ظالم شخص لکڑیوں کا گٹھا لیے گھر واپس آ گیا لوگ حیران ہوۓ ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے اور سب مل کر پھر بزرگ کے پاس گیے اور کہا آپ نے کہا تھا شام تک یہ شخص مر جاۓ گا وہ تو بلکل ٹھیک واپس آ گیا ہے بزرگ نے کہا چلو اس کے پاس آپ کو کچھ دیکھاتے ہیں سب لوگ بزرگ کے ساتھ چل دیےجب اس ظالم کے پاس پہنچے تو بزرگ نے کہا اے شخص آج دن میں تو نے کون سا اچھا کام کیا ھے وہ شخص بولا کچھ خاص نہیں جنگل میں جب مجھے بھوک لگی میں کھانا کھانے لگا تو میرے قریب ایک بھوکا کتا آ کر بیٹھ گیا میرے پاس ایک روٹی تھی میں نے روٹی کے دو برابر حصے کیے ایک حصہ اللہ کے نام پر میں نے ک...
Comments