Skip to main content

Posts

Showing posts from June, 2023

بچھو اور مینڈک کیstory of friend ship دوستی

Friendship بچھو اور مینڈک دوست    تھے بچھو اور مینڈک بہت اچھے دوست تھے ایک دن بچھو نے مینڈک سے کہا بھائ ندی کے اس پار جانا ھے مینڈک نےکہا کوئ با ت نہی لے جاؤں گا بچھو نے کہا تو چلو مجھے لے چلو دونوں ندی کے کنارہ پر پہنچ گیے مینڈک نے کہا میری پیٹھ پر سوار ہو جاؤ جب میں دوسرے کنارے پر پہنچ جاؤں گا تو اتر جانابچھو نے کہا ٹھیک ہے بچھو سوار ہو گیا سفر شروع ہوا جب مینڈک ندی کے سنٹر میں پہنچا تو بچھو نے مینڈک کی پیٹھ کو ڈنگ مارا مینڈک نے پوچھا دوست یہ کیا ہے بچھو نے کہا دوست یہ میری فطرت ہے مینڈک نے کہا اچھا دوست تھوڑی دیر کے بعد مینڈک نے پانی میں ایک گہری ڈبکی لگائ  بچھو چلایا یہ کیا ہے مینڈک نے کہا یہ میری فطرت ہے مینڈک نے فیصلہ کر لیا تھا کہ ایسے دوست کی ضرورت نہی ہے اس لیے مینڈک پانی کی گہرائ میں بیٹھ گیا اس وقت تک جب تک بچھو مر نہی گیا  چک کریں نواز اور زرداری کی  دوستی کیسی ہے  آئندہ ملیں گے نیی کہانی کے ساتھ اللہ حافظ Click now: https://trueurdustories.blogspot.com/2023/06/blog-post_29.html

عمران خان نے کہا ,imran khan said

  عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت نے ملک کو بین الاقوامی سطح پر اکیلا کر دیا ہے اور اس کی جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور پورا معاشی نظام ہر ادارہ کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے۔

مولوی صاحب اور سانپ,A man and snake

سانپ اور بچھو   ایک دفعہ کا ذکر ہے  ایک مولوی صاحب اپنے گھر میں ارام کر رہے تھے یہ بات ہے ایک گرمیوں کی دوپہر کی گرمیوں کے دن تھے مولوی صاحب نے ایک سانپ کو دیکھ لیا مولوی صاحب نے کہا کہ اگر تو جنات میں سے ہے تو چلا جا مگر وہ سانپ نہیں گیا مولوی صاحب نے اگے بڑھ کر سانپ کو مار ڈالا کچھ وقت گزرنے کے بعد دو بندے مولوی صاحب کے دروازے پہ ائے انہوں نے دستک دی مولوی صاحب دروازے پر گئے تو وہ بندے کہنے لگے مولوی صاحب ہماری بیٹی کی شادی ہے اپ نے چل کر نکاح پڑھوانا ہے ہم اپ کی خدمت کریں گے بس قریب ہی ہمارا گاؤں ہے  تو مولوی صاحب ساتھ چل پڑے کافی دیر چلنے کے بعد مولوی صاحب نے پوچھا کہ اپ کا گاؤں اور کتنے دور ہے تو کہنے لگے مولوی صاحب چپ چاپ ہمارے ساتھ چلتے رہو ہم انسانوں میں سے نہیں ہیں ہم جنات میں سے ہیں اپ نے ہمارے بیٹے کو قتل کیا ہے قاضی صاحب عدالت لگائے بیٹھے ہیں اپ کا فیصلہ کرنا ہے اس لیے ہم اپ کو لینے ائے ہیں مولوی صاحب تھوڑا گھبرا گئے مگر ساتھ چلتے رہے تھوڑی دیر کے بعد وہ وہاں پہنچ گئے مولوی صاحب نے دیکھا کہ ایک بہت زیادہ عمر رسیدہ شخص قاضی کے منصب پہ بیٹھا ہے جو کہ شکل و صورت ...