Friendship
بچھو اور مینڈک بہت اچھے دوست تھے ایک دن بچھو نے مینڈک سے
کہا بھائ ندی کے اس پار جانا ھے
مینڈک نےکہا کوئ با ت نہی لے جاؤں گا بچھو نے کہا تو چلو مجھے لے چلو دونوں ندی کے کنارہ پر پہنچ گیے مینڈک نے کہا میری پیٹھ پر سوار ہو جاؤ جب میں دوسرے کنارے پر پہنچ جاؤں گا تو اتر جانابچھو نے کہا ٹھیک ہے بچھو سوار ہو گیا سفر شروع ہوا جب مینڈک ندی کے سنٹر میں پہنچا تو بچھو نے مینڈک کی پیٹھ کو ڈنگ مارا مینڈک نے پوچھا دوست یہ کیا ہے بچھو نے کہا دوست یہ میری فطرت ہے مینڈک نے کہا اچھا دوست تھوڑی دیر کے بعد مینڈک نے پانی میں ایک گہری ڈبکی لگائ
بچھو چلایا یہ کیا ہے مینڈک نے کہا یہ میری فطرت ہے مینڈک نے فیصلہ کر لیا تھا کہ ایسے دوست کی ضرورت نہی ہے اس لیے مینڈک پانی کی گہرائ میں بیٹھ گیا اس وقت تک جب تک بچھو مر نہی گیا
چک کریں نواز اور زرداری کی دوستی کیسی ہے
آئندہ ملیں گے نیی کہانی کے ساتھ اللہ حافظ

Comments